حرف آغاز

  السلام علیکم کچھ ایسے کارنامے چھوڑ جاؤ یاد گار اپنی کھ جھومیں لوگ سن سن کر تمھاری داستانوں کو   ھر آدمی کو اپنی زندگی میں کافی  مسائل اور ...


 السلام علیکم
کچھ ایسے کارنامے چھوڑ جاؤ یاد گار اپنی کھ جھومیں لوگ سن سن کر تمھاری داستانوں کو
 ھر آدمی کو اپنی زندگی میں کافی  مسائل اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جن کے حل کے لیے اسے محنت کرنا پڑتی ہے اس طرح ہر نئے آنے والے کو   بہت سے ان ہی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس سے سابقہ  لوگوں کو نبرد آزما ہونا پڑا تھا اس موقع پر اگر نئے آنے والے افراد اپنی ان مشکلات میں دوسروں کے تجربات  سے فائدہ اٹھائیں تو ان کے وقت اور محنت کی کافی بچت ہوگی   اس لیے ایک زیادہ کامیاب آدمی وھی ھوگا جو دوسروں کے تجربات سے فائدہ اٹھائے یہ اسی صورت میں ہوسکتا ہے جب  انہیں  استفادہ کا موقع فراہم کیا جائے  جو کہ اجر عظیم اور  صدقھ جاریہ ھوگا اور اس کا انھیں تادیر اجر ملتا رھے گا کیونکھ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ھے  ”الدال علی الخیر کفاعلہ“ کسی کی اچھے کام میں راھنمائی کرنا اس  نیک کام کے کرنے کے برابر اجر ملے گا
اس  سلسلہ میں ایک  بلاگ اور ایک یوٹیوب چینل بنا یا جارھا ھے جھاں نہ صرف طلباء   بلکہ تحقیق اور اعلی تعلیم کے خواھشمند حضرات کی راھنمائی  کی خاطر مفید مواد  رکھاجائے گا  تاکہ خصوصا اسلامی علوم میں تحقیق سے وابستہ حضرات  تحقیقی مواد سے جدید انداز سے استفادھ کر سکین  جن میں متعدد جدید تعلیمی سافٹ ویئر کے ساتھ دیگر  متبادل   بھترین  سافٹ ویئر  سے آگاھی  بھی شامل ھوگی  اس کے علاوھ اس  چینل پر اپنے تجربات ،روز مرہ زندگی  میں کام آنے والی ضروری معلومات ،ٹوٹکے ،نسخے،،مفید ٹپس اور ٹرکس  بھی ھوں گی
میری کوشش ھوگی کہ میں اپنے وہ  تجربات شیئر کردوں جو کسی بھی انداز سے آپ کے لیے مفید ھوں  ورنہ یہ سب کچھ موت کے ساتھ دفن ھوجائے گا۔شاعر نے کیا خوب کھا ھے
يلوح الخط في القرطاس دهراً… وكاتبه رميم في التراب
کا غذ پر لکھا خط صدیوں باقی رھ جاتا ھے   مگر ان کو لکھنے والا مٹی میں بوسیدھ ھوجاتا ھے
اگر آپ اس چینل  کے  سبسکرائب بٹن پر کلک کریں گے  تو جب بھی کوئی ویڈیو اپ لوڈ ھوگی تو اس کی اطلاع آپ کو آپ کے ای میل پر مل جائے گی  

COMMENTS

نام

تصویریں بولتی ہیں,1,تعلیم و تربیت,3,جدید سائنسی تحقیقات,1,حرف آغاز,1,حقانیت اسلام,1,حیرت انگیز واقعات,1,طب و صحت,4,کاروبار,1,مثالی معاشرہ,1,معرکہ اسلام اور کفر,2,
rtl
item
drsms1971 MagOne v6.2.6: حرف آغاز
حرف آغاز
drsms1971 MagOne v6.2.6
https://drsms1971.blogspot.com/2018/11/blog-post_3.html
https://drsms1971.blogspot.com/
https://drsms1971.blogspot.com/
https://drsms1971.blogspot.com/2018/11/blog-post_3.html
true
7229941933290838514
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy